حـ ـز.ب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیـ ـخ نعـ ـیم قاسـ ـم حفظہ اللہ کا ابھی کا خطاب اردو ترجمہ میں حـ ـز۔بالله کے شہـ ـد.اء، امام خمینیؒ اور آیت الله خامنہای کے راستے پر گامزن ہیں 🔸 ہر بار دشمن نے مقـ ـاومـ ـت کو ختم کرنے کے لیے اس کے کمانڈرز کو شہـ ـید کیا لیکن نہ صرف یہ کہ مقـ ـاومـ ـت کمزور نہ ہوئی، بلکہ مزید مضبوط ہوتی گئی۔ 🔸 مقـ ـاومـ ـت کا صرف ایک ہی اصول ہے، اور وہ ہے اسلامِ نابِ محمدی یہی وجہ ہے کہ ہمارے شہـ ـد.اء امام خمینیؒ اور امام خامنہای کی قیادت پر ایمان رکھتے ہیں 🔸 ٹرمپ وہی نسل کـ ـشی مکمل کرنا چاہتا ہے جس میں نیـ ـتن یاہو ناکام رہا ہے۔ 🔸 یہ مؤقف"فلـ ـسطینی"عوام کو مٹانے کے لیے اپنایا گیا ہے، اور یہ درحقیقت ایک "سیاسی نسل کـ ـشی" کی کارروائی ہے۔ 🔸 غاصب دشمن،"طو.فـ ـانِ اقـ ـصـ ـیٰ"کے سامنے سر اٹھانے میں مکمل طور پر ناکام رہا ہے۔ 🔸 ٹرمپ کے یہ فیصلے عملی طور پر نافذ نہیں ہو سکتے ہیں، کیونکہ"فلـ ـسطینی"عوام اپنی طاقت کے ساتھ ڈٹے ہوئے ہیں۔ 🔸 جو کچھ بھی اسریل نے کیا وہ امریکی قیادت اور مدد سے ممکن ہوا ہے، 🔸 بین الاقوامی برادری کا مؤقف بھی شرمناک حد تک کمزور ہے۔ 🔸 ہم حکومت سے کہتے ہیں کہ وہ لبنان کی علاقائی خودمختاری کی بنیاد پر کوئی مضبوط موقف اختیار کرے۔ 🔸 میں نے لبنانی وزیراعظم کو فون کیا تو انھوں نے کہا کہ اسریل نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایرانی طیارہ رفیق حریری ہوائی اڈے پر اترا تو وہ حملہ کر دے گا۔ 🔸 لیکن اصل مسئلہ غاصب حکومت کے ہاتھوں ہماری قومی خودمختاری کو پامال کرنا تھا۔ 🔸 کیا یہ درست ہے کہ غاصب حکومت جو چاہے کرتی ہے اور ہم اس جارحیت کو روکتے ہیں اور پروازوں پر پابندی لگاتے ہیں؟ 🔸 ہم لبنانی حکومت سے کہتے ہیں کہ وہ اپنے موقف پر نظر ثانی کرے اور ایسی پوزیشن اختیار کرے جو ہماری علاقائی خودمختاری کے مطابق ہو۔ 🔸ہم نے ہمیشہ لبنانی حکومت کے ساتھ کھلے موقف کے ساتھ معاملہ کیا ہے۔ 🔸 ہم اور امـ ـل تحـ ـریک نے ہمیشہ حکومت کے ساتھ تعاون کیا ہے۔ 🔸 ہم ضروری اصلاحات اور کرپشن کے خلاف جنگ و کاروائیوں کا مطالبہ کرتے ہیں۔ 🔸 میں نے حکومت کو مشورہ دیا کہ وہ صحیح انتخاب میں میرٹ کے اصول کو استعمال کرے۔ 🔸 کل کا مظاہرہ حـ ـز۔ب اللہ کی طرف سے تھا اور یقیناً پرامن تھا لیکن عوام پر اچانک آنسو گیس چھوڑ دی گئی، 🔸 مظاہرین نے کوئی غلط کام نہیں کیا تھا ، ہم فوج کے ساتھ بھائی ہیں، 🔸 (لبنانی حکومت و ریاست ) کو عقل سے کام لینا چاہیے، ہم لبنان کے لیے ایرانی پروازوں کی واپس بحالی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ 🔸 غاصب حکومت کو لبنان کی سر زمین سے مکمل انخلا کرنا چاہیے۔ 🔸 یہ واپسی بغیر کسی عذر کے ہونی چاہیے۔ 🔸 لبنانی حکومت کی ذمہ داری صرف یہ ہے کہ وہ غاصب حکومت کو مقررہ وقت کے اندر پیچھے ہٹنے پر مجبور کرے، 🔸 اسریلی فوج اگر لبنان میں کہیں بھی موجود ہے تو اس نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ 🔸 لبنانی حکومت کو اسریلی فوج کے لبنانی سرزمین پر قبضے کے حوالے سے سخت موقف اختیار کرنا چاہیے۔ 🔸 آپ لوگ گواہ ہیں کہ شیعوں کے دو گروہوں ( امـ ـل و حـ ـز.ب اللہ) نے جوزف عون کا انتخاب مکمل کیا نتیجتاً ہم نے قومی اتحاد کو سمجھا، 🔸 ہم نے صدارتی انتخاب کی حمایت کی ہے، 🔸 بعض نے دعویٰ کیا کہ شیعوں کے دو گروہ (تحریک و حـ ـز۔ب اللہ) مسئلہ ہیں اور انہیں کابینہ کے انتخاب میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے لیکن یہ سب خواب ہیں۔ 🔸 اے لوگو ہم دشمن کی چالوں اور منصوبوں کو اچھی طرح سے سمجھتے ہیں۔ 🔸 الا.قـ ـصیٰ طـ ـو.فان کی لڑائی کے دوران عرب ممالک کی خاموشی امریکا کے موجودہ سخت موقف کی وجہ بنی ہے ، 🔸 کچھ عرب ممالک نے کچھ نہیں کیا اور صرف بیانات دیے ہیں، 🔸 ٹرمپ فلـ ـسطینی عوام کو مصر اور اردن جانے پر مجبور کرنا چاہتے ہیں۔ 🔸 ہم فلـ ـسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔ 🔸 ہم فلـ ـسطین کی سرزمین کو دریا سے لے کر سمندر تک جانتے ہیں اور ہم اس کا واضح اظہار بھی کرتے ہیں۔ 🔸 حـ ـز.ب اللہ کو زمین بوس کرنے کے لیے ہر بار ہماری قیادت و کمانڈروں کو شہـ ـید کیا گیا، لیکن اس سے کچھ نہ ہوا بلکہ حـ ـز.ب اللہ مضبوط رہی۔ 🔸 حـ ـز.ب اللہ کا ایک ہی باب تھا اور وہ خالص محمدی اسلام تھا اور وہ سب امام خمینی رح اور امام خامنہ ای حفظہ اللہ کی قیادت پر یقین رکھتے ہیں۔ 🔸شہـ ـید حاج عمـ ـاد .مغـ ـنیہ بہت سے کمانڈروں کے ٹرینر اور مختلف مـ ـزاحمـ ـتی امور کے مجدد تھے ، وہ طلسماتی شخصیت کے مالک تھے اور ہمشیہ نظروں سے اوجھل رہتے تھے، وہ کبھی میڈیا میں نظر نہیں آئے۔ شیخ نعـ ـیم قاسـ ـم شہـ ـید عباس موسـ ـوی (رح) بارے 🔸وہ اگلے مورچوں پر لڑتے تھے مجـ ـاہد.ین کے ساتھ رہتے تھے اور حتی اپنی ذاتی گاڑی میں ہی کھانا کھاتے تھے وہ ایک دن ذحیہ کے علاقے میں، تین دن جنوبی لبنان میں اور ہمیشہ مـ ـزاحـ ـمت کے مجـ ـاہد.ین کے ساتھ رہے۔ لبنانی لوگ گواہی دیتے ہیں کہ وہ واقعی ان کے ساتھ کھڑا تھے، 🔸 شہـ ـید موسـ ـوی نے ہمیشہ فتح کی بات کی اور اس بات پر زور دیا کہ : " چاہے ہمیں مار ڈالو، لیکن ہمارے لوگ جیتیں گے" ان کی باتوں میں مستقبل کے بارے میں اعتماد جھلکتا تھا اور ان کی تقریریں اسلامی مـ ـزاحـ ـمت کو برقرار رکھنے کے لیے ایک عہد کی مانند تھیں۔ 🔸 آخر کار 40 سال کی عمر میں ایک تقریب میں شرکت کے دوران غاصب حکومت کے جنگجوؤں کے حملے میں ایک راکٹ لگنے سے شہـ ـید ہو گئے تھے، شیخ نعـ ـیم قاسـ ـم انقلاب اسلامی ایران بارے 🔸چند روز قبل ایران کے اسلامی انقلاب کی فتح کی سالگرہ تھی ، ایک ایسا انقلاب جس کی قیادت احیائے دین، امام سید روح اللہ موسوی خمینی (رح) اور ان کے جانشین امام سید خامنہ ای (مدظلہ العالی) نے کی، الہی تصورات پر مبنی حق کی راہ متعین کی ہے، 🔸 اسلامی انقلاب نے خطے کی مساوات کو بدل کر رکھ دیا ہے، راہ مـ ـزاحـ ـمت کی حمایت کی اور خاص طور پر لبنان و فلـ ـسطین کے مظلوموں کے ساتھ کھڑا ہوا ہے، 🔸 ہم اس فتح پر رہبر معظم انقلاب اسلامی، ایران کی بہادر قوم، حکومت، فوج، اور ایران کی تمام قوتوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور خدا کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس قوم نے اس انقلاب کی برکات سے استفادہ کیا ہے،