ایران جلد اپنا طاقتور 5th جنریشن اسٹیلتھ فائٹر جیٹ "قاہر F-313" دنیا کے سامنے پیش کرنے والا ہے، جس نے پہلے ہی عالمی توجہ حاصل کر لی ہے!
قاہر F-313 خصوصیات:
1. ریڈار سے غائب –
جدید اسٹیلتھ ٹیکنالوجی کی بدولت یہ جیٹ دشمن کے کسی بھی ریڈار پر نظر نہیں آتا ، یعنی حملہ ہونے سے پہلے دشمن کو پتہ بھی نہیں چلے گا!
2. برق رفتار ی–
یہ جیٹ تقریباً 2400 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرتا ہے ، جوکہ ایک تیز ترین فائٹر جیٹس میں شامل ہے۔
3. خطرناک اسلحہ سے لیس –
یہ جدید میزائل اور بم لے کر دشمن کے اہم اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
4. ناقابلِ یقین چستی –
اس کا ہلکا اور منفرد ڈیزائن اسے فضاء میں انتہائی مؤثر اور حملے کے لیے تیار رکھتا ہے۔
دشمنوں کا ردعمل:
ایران کے دشمن اس پیشرفت سے کافی پریشان ہیں ، کیونکہ قاہر F-313 کی موجودگی انہیں غیر محفوظ کر دے گی۔ مغربی میڈیا اور ایران مخالف ممالک اسے خطے کے لیے ایک "خطرناک" پیشرفت قرار دے رہے ہیں، جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ جیٹ خطے میں طاقت کا توازن بدل سکتا ہے
ایران کا یہ قدم دنیا کے لیے ایک واضح پیغام ہے: ہماری فضائی طاقت ناقابلِ تسخیر ہے۔