واجب امور
![]() |
بیت الخلاء کے احکام |
شرمگاہ کو چھپانا
ہر شخص خواہ مرد ہو یا عورت اپنی اپنی شرمگاہ چھپائے تاکہ دوسروں کی نگاہ نہ پڑے البتہ ایسا بچہ جس کو ابھی کچھ تمیز نہ ہو
شوہر و زوجہ،تیسرے کنیز اور وہ اقا جس کے تصرف میں وہ کنیز ہے یہ اس حکم سے مستثنی بنابر اخوط ناف سے لے کر نصف پنڈلی تک چھپایا جائے اسی طرح ہر شخص پر لازم ہے کہ ہے وہ دوسرے کے مقامات پیشاب و پاخانہ کی طرف نظر نہ کرے البتہ مجبوری کی صورت میں جائز ہے جیسا کہ بے غرض علاج طبیب کا مریض کو دیکھنا
استنجا کرنا
یعنی مقام پیشاب کو دو مرتبہ دھویا جائے اور افضل تین مرتبہ ہے اور ہاتھ سے ملنا واجب نہیں ہے محلے بول یعنی پیشاب کرنے کی جگہ کو بغیر پانی پاک نہ ہوگا اور مقام پاخانہ کو پانی سے اتنا دھونا واجب ہے کہ نجاست کا کوئی چھوٹا جز بھی لگا ہوا باقی نہ رہے مخرج خانہ کی طہارت تین ڈھیلوں سے بھی ہو سکتی ہے بشرط کہ پاخانہ اپنے مقام سے تجاوز کر کے ادھر ادھر زیادہ نہ پھیل گیا ہو لیکن اس صورت میں بھی پانی سے استنجا کرنا بہتر ہے ڈیلے پتھر وغیرہ سے تین مرتبہ صاف کرنا معتبر ہے خواہش سے قبل ہی پاخانہ صاف ہو جائے اور اگر تین ڈیلوں سے صاف نہ ہو تو زیادہ مرتبہ صاف کرے یہاں تک کہ پاخانہ بالکل زائل ہو جائے
حرام امور
- روح قبلہ اور پشت و قبلہ ہو کر بیٹھنا بلکہ خود کی بنا پر کہ بچہ کو بھی اس طرح پیشاب پاخانہ کی طرف نہ بٹھایا جائے اور استنجا کی حالت میں بھی قبلے کی طرف رخ کر نہ یا پشت کرنا حرام ہے
- کسی دوسرے شخص کی مملوکہ جگہ میں پیشاب پاخانہ کرنا
- محترم مقامات میں بلکہ علماء و مومنین کی قبروں پر جب کہ ان کی حد تک اور پیشاب پاخانہ کرنا
- ایسے وقف شدہ مقام پر پیشاب پاخانہ کے لیے بیٹھنا جس کے وقف کی کیفیت کا علم نہ ہو
- قابل احترام چیزوں سے استنجا کرنا مثلا خاک شفا یا کاغذ جس پر حیات قران یا دعائیں وغیرہ تحریروں یا خردنی اشیاء ٹوٹی وغیرہ
- گوبر اور اڈی سے استنجا کرنا
- ایسے بیت الخلا میں کہ جس میں وہ انگوٹھی ہو جس پر خدا و رسول و ائمہ دارین علیہم السلام کا نام کنندہ ہو یا تسبیح و سجدہ گاہ وغیرہ گر جائے اس کے نکالنے سے قبل پیشاب پاخانہ کے لیے بیٹھنا گناہ ہے ان چیزوں کا فورا نکالنا واجب ہے
مستحب امور
- ایسی جگہ بیٹھے جہاں اس پر کسی کی نظر نہ پڑے
- ایسی جگہ تیار کرے جہاں پر چھینٹوں کا اندیشہ نہ ہو
- بیت الخلاء کے اندر داخل ہوتے وقت بائیں پاؤں اور اور نکلتے وقت دایاں پاؤں پہلے رکھے
- سر کا چھپانا
- مقام پیشاب و پاخانہ سے کپڑا ہٹاتے وقت بسم اللہ کہنا
- بدن کا بوجھ بائیں پاؤں پہ رکھنا
- استنجا بائیں ہاتھ سے کرنا
- مقام پیشاب کی طہارت سے پہلے محلے پاخانہ کی طہارت کرنا
استبرا کرنا
استبرا کا طریقہ یہ ہے کہ پیشاب کے بعد تین مرتبہ مقام مد مقعد سے مقام پیشاب کی جڑ تک سونتے اور وہاں سے پھر تین مرتبہ سرحشفہ تک یعنی ختنہ سے آگے کا حصہ ،اس کے بعدحشفہ کو تین مرتبہ زور سے جھٹک دے۔
اس کا فائدہ یہ ہے کہ اگر اس کے بعد کوئی مشتبہ رطوبت خارج ہوگی تو وضو باطل نہ ہوگا
مکروہ امور
- ایسے مقام پر بیٹھنا کہ جہاں پیشاب و پاخانہ کرنے کی وجہ سے اس کو یا اس کے والدین کو لوگ برا کہیں مثلا شارح عام گھاٹ گھروں کے دروازے قافلے کے پڑاؤ
- سایہ دار اور پھل دار درخت کے نیچے ،
- آب جاری یا استادہ پانی میں
- جانوروں کے سراخ
- سخت ،زمین ہوا کے رخ پر
- حمام میں
- کھڑے ہو کر
- چاند یا سورج کی طرف رخ کر پیشاب کرنا
- بغیر مجبوری کے دانے ہاتھ سے استنجا کرنا
- بائیں ہاتھ سے ایسی حالت میں طارت کرنا کہ اس میں وہ انگشتری ہو جس پر خدا ائمہ طاہرین علیہم السلام پاکیزہ نام یا کلمات قران کندا ہوں
- قران مجید یا اس کا کوئی جز یا متبرک ہوں گشتری بلکہ ہر محترم چیز مثلا خاک شفا یا عقیق کی انگشتری وغیرہ بیت الخلا میں لے جانا لیکن اگر پوشیدہ ہو تو مضائقہ نہیں ہے
- بیت الخلا میں کھانا پینا
- ایسی حالت میں مسواک کرنا
- قبروں پر یا قبروں کے درمیان پیشاب پاخانہ کرنا
- بیت الخلاء میں زیادہ تر تک بیٹھے رہنا کیونکہ اس سے مرضی بوسیر پیدا ہو جاتا ہے
- بیت خلا میں کلام کرنا چنانچہ حدیث میں ہے کہ جو شخص بیت الحلا میں باتیں کرتا ہے وہ چار روز تک اس کی حاجت معلق رہتی ہے یہی دعا لٹکی رہتی ہےالبتہ موذن کی اذان کی عقائد اذان کا دورانہ کر سکتا ہے چھینکنے پر الحمدللہ کہ سکتا ہے ایت الکرسی پڑھ سکتا ہے اور خدا کی اند اور اس کا ذکر کر سکتا ہے
اس کے علاوہ چند دیگر متعلقہ مسائل
- پیشاب پاخانہ کا روکنا مکروہ ہے اور اگر ضرر کا اندیشہ ہو تو حرام ہے
اور بعض اوقات روکنا واجب ہو جاتا ہے مثلا کسی باوضو شخص کو پیشاب پاخانہ کیا جائے تو لیکن نماز کا وقت اس قدر تنگ ہو کے ہوائی جے ضروریہ سے فارغ ہو کر وہ دوبارہ وضو کر کے نماز پڑھے گا تو وقت قضا ہو جائے گا
اور چند اوقات میں پیشاب کرنا مستحب ہے اول نماز پڑھنے کا ارادہ ہو
- دوسرے جب سونے کا ارادہ ہو
- جماع کرنے سے قبل
- منی خارج ہونے کے بعد
- پانچویں جانور پر سوار ہونے سے پہلے جب کہ چڑھنا اترنا دشوار ہو
- چھٹے کشتی میں سوار ہونے سے قبل جب کہ پھر نکلنا مشکل ہو
یہ بھی پڑھیں