اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِیْ فِیْہِ الذِّھْنَ وَالتَّنْبِیْہَ
اے معبود! آج کے دن مجھے ہوش اور آگاہی عطا فرما
وَبَاعِدْنِیْ فِیْہِ مِنَ السَّفَاھَۃِ وَالتَّمْوِیْہِ
مجھے ہر طرح کی نا سمجھی اور بے راہ روی سے بچا کے رکھ
وَاجْعَلْ لِیْ نَصِیْبًا مِنْ كُلِّ خَیْرٍ تُنْزِلُ فِیْہِ
اور مجھ کو ہر اس بھلائی میں سے حصہ دے جو آج تیری عطاؤں سے نازل ہو
بِجُوْدِكَ یَا ٲَجْوَدَ الْاَجْوَدِیْن
اے سب سے زیادہ عطا کرنے والے۔